اپنی ایڈورٹائز جی ڈی اے کی بڑی ایس ایم ڈی اسکرین پر چلائں۔

January 16, 2023

گوادر کے پرائم لوکشن، سمندر کے کنارے میرین ڈرائیو کے ساتھ پدی زر پارک میں نصب جی ڈی اے کی بڑی ایس ایم ڈی اسکرین محدود مدت کے لیے متعارفی چارجز پر ایڈورٹائزمنٹ کے لیے دستیاب ہے۔