ڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الراحمن قمبرانی نے جی ڈی اے پارک میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا

گوادر۔ 28 جولاٸی
ڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الراحمن قمبرانی نے جی ڈی اے پارک میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ اور اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ جی ڈی اے گوادر کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ سرسبز گوادر مہم پر کام کررہی ہے اس مقصد کیلٸے پارکس اور شاہراہوں سمت شہر کے مختلف حصوں میں درخت لگاۓ جارہے ہیں۔ شجرکاری اور اسکی تحفظ ہر شہری کی بنیادی ذمہ داری ہے اور صدقہ جاریہ بھی ہے۔ موجودہ موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی چیلنجز کے پیش نظر درخت لگانے کی اہمیت و ضروت بڑھ گٸی ہے۔ جی ڈی اے ماحولیاتی آلودگی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لئے ایک جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھا رہی ہے۔

Previous BAAT KAROBAR KI WITH DG GDA 19-07-2022

Connect With Us

Gwadar Development Authority

Marine Drive, Gwadar Development Authority, Gwadar Balochistan

Useful Links

GDA © 2023. All Rights Reserved