ڈی جی جناب مجیب الرحمنٰ قمبرانی اسماعیلہ وارڈ گوادر پہنچ گئے

ڈی جی جناب مجیب الرحمنٰ قمبرانی اسماعیلہ وارڈ گوادر پہنچ گئے
ادارہ ترقیات گوادر کے ڈائریکٹر جنرل جناب مجیب الرحمنٰ قمبرانی نے اسماعیلہ وارڈ اور شاہی بازار کا دورہ کیا
اسماعیلی کمیونٹی کے ارکان نے ڈی جی جناب مجیب الرحمنٰ قمبرانی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا. انہوں نے کہا کہ اسماعیلہ
وارڈ گوادر کو جدید طرز پر بنائیں گے اس میں
موجود پرانی عمارتوں کو دوبارہ اُن کی اصل شکل میں تعمیر کریں گے جبکہ اسماعیلہ وارڈ کی سڑکیں
کشادہ کی جائیں گے سیوریج سسٹم بچایا جائے گا
اسماعیلی کمیونٹی کے لئے واٹر سپلائی کا نظام بھی بہتر بنایا جائے گا، انہوں نے کہا کہ گوادر اولڈ سٹی
پروجیکٹ کے تحت اولڈ سٹی میں جدید طرز تعمیر کے زریعے شہر کو خوبصورت بنایا جارہا ہے اسماعیلہ
کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لئے جی ڈی اے کردار ادا کرے گا

Previous ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات گوادر مجیب الرحمٰن قمبرانی نے نے کہا ہے کہ گوادر کی ترقی کو یقینی بنانے کیلئےگوادر شہر میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کر دیا گیا ہے

Connect With Us

Gwadar Development Authority

Marine Drive, Gwadar Development Authority, Gwadar Balochistan

Useful Links

GDA © 2023. All Rights Reserved