Front Page Hero

TEST / INTERVIEW CALL
The shortlisted Candidates (List placed at GDA’s Office Notice Board and Website www.

Gwadar Sports Festival & Beach Games 2023

Run your advertisement on GDA’s large SMD screen.
GDA’s large SMD screen installed at Padizar Park along Marine Drive at the prime location of Gwadar is available for advertising at introductory charges for a limited period.

یورپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے بدھ کے روز گوادر کا ایک روزہ دورہ
گوادر۔ 2 نومبر 2022یورپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے بدھ کے روز گوادر کا ایک روزہ دورہ کیا۔ وفد کی قیادت Hervc Juvin ممبر کمیٹی برائے انٹرنشنل ٹریڈ کررہے تھے جبکہ وفد میں Virginie Joran ممبر کمیٹی برائے انٹرنیشنل مارکیٹ اور دیگر شامل تھے۔ ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویویلپمنٹ اتھارٹی مجیب الرحمن قمبرانی نے وفد کو گوادر آمد پر تفصیلی بریفنگ دی ۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے وفد کو بتایا کہ گوادر اپنی قدرتی جغرافیائی وجود کے باعث ہمیشہ عالمی معشیتوں کے توجہ کا مرکز رہا ہے۔ اورگہرے پانی میں بندرگاہ کی تعمیر کے بعد گوادر کی اہمیت اور بڑھ گٸی ہے جو کہ خطہ میں شپنگ کا مختصر تریں روٹ ہے ۔ گوادر شہر کی اس عالمی اہمیت و حیثیت کے پیش نظر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اور جی ڈی اے ماسٹر پلان کی روشنی میں شہر کو عالمی معیار کے مطابق تعمیر و ترقی کے عمل سے گزار رہی ہے مستقبل میں یہ شہر عالمی سطح پر معاشی و سیاحتی مرکز کے طور پر ابھرے گا۔ انہو ں نے وفد کو مزید بتایا کہ ماسٹر پلان کے تحت پچیس سو ایکڑ اراضی پر مشتمل سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ، گوادر فری زون، انٹرنیشنل اٸرپورٹ سمیت صحت، پانی، بجلی، تعلیم،سیاحت اور کھیل کے منصوبوں پرکام جاری ہے ۔ وفد نے تعمیر وترقی کے مجوزہ پلان اور جی ڈی اے کی کردار کو سراہا وفد نے گوادر میں سرمایہ کاری کے مواقع و سازگار ماحول پر تبادلہ خیال کیا اور ماہیگیری سمیت مختلف شعبوں میں ٹیکنیکل سپورٹ فرام کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔

Another revolutionary step of GDA in the health sector. GDA Hospital Gwadar will now be “Indus Hospital”.

PTV News Morning Show “Sub-e-Nau” with Mujeeb Ur Rehman Qambrani Director General GDA

MOU Signing Ceremony of GDA Hospital with Indus Hospital in the presence of Honourable Prime Minister of Pakistan Mian Shahbaz Sharif

Director Finance GDA, Presenting Souvenir to Officer of Consulate General of China in Karachi.
GDA Beach Model Park, Gwadar
