Updates

ماہر آثارقدیمہ ڈاکٹر کلیم اللہ لاشاری کا دورہ ادارہ ترقیات گوادر

August 30, 2022

گوادر- ماہر آثارقدیمہ ڈاکٹر کلیم اللہ لاشاری ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے جناب مجیب الرحمن قمبرانی کو گوادر کے آثارقدیمہ کی بحالی و تحفظ کا مجوزہ پلان پیش کر رہے ہیں۔ گوادر-ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے جناب مجیب الرحمن قمبرانی آرکائیولوجسٹ ڈاکٹر کلیم اللہ لاشاری کو یادگاری شیلڑ پیش کررہے ہیں۔

Amazing Opportunity To Invest In Gwadar City | Smart Port City Is Ready Now | DG GDA | Gwadar CPEC

August 29, 2022

ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمن قمبرانی کا جیوز کے دفتر کا دورہ، حالیہ بارشوں سے ہونے والی نقصانات کا جائزہ لیا اور لاٸبریری کی فوری بحالی کا فیصلہ۔

August 27, 2022

گوادر – 26 اگست 2022ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمن قمبرانی کا جیوز کے دفتر کا دورہ، حالیہ بارشوں سے ہونے والی نقصانات کا جائزہ لیا اور لاٸبریری کی فوری بحالی کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمن قمبرانی نے جمعہ کے روز گوادر ایجوکیشنل اینڈ انوارمنٹل ویلفیٸر سوسائٹی (جیوز) کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں لاٸبریری ،فاٸن آرٹ کے کلاسز، اور فن پاروں کا جاٸزہ لیا.

جی ڈی اے اسکول کے استازہ نے کیمرج انٹرنیشنل ایجوکیشنل سسٹم کے تحت تربیت مکمل کر لی۔

August 14, 2022

Exclusive Interview of Director General GDA

August 4, 2022

گوادر میں مون سون کی بارش پر جی ڈی اے کا بروقت جواب

July 30, 2022

گوادر میں مون سون بارشوں کی حالیہ تباہی میں جی ڈی اے کی بارش رسپانس ٹیم نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پالیا۔

GDA Officer Abdul Rahim Baloch Talking to media

July 28, 2022

GDA Officer Abdul Rahim Baloch Talking to media about de-watering in different area in Gwadar

ڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الراحمن قمبرانی نے جی ڈی اے پارک میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا

July 28, 2022

گوادر۔ 28 جولاٸیڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الراحمن قمبرانی نے جی ڈی اے پارک میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ اور اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ جی ڈی اے گوادر کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ سرسبز گوادر مہم پر کام کررہی ہے اس مقصد کیلٸے پارکس اور شاہراہوں سمت شہر کے مختلف حصوں میں درخت لگاۓ جارہے ہیں۔ شجرکاری اور اسکی تحفظ ہر شہری کی بنیادی ذمہ داری ہے اور صدقہ جاریہ بھی ہے۔ موجودہ موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی چیلنجز کے پیش نظر درخت لگانے کی اہمیت و ضروت بڑھ گٸی ہے۔ جی ڈی اے ماحولیاتی آلودگی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لئے ایک جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھا رہی ہے۔

BAAT KAROBAR KI WITH DG GDA 19-07-2022

July 20, 2022
dg gda

On The Record with Mujeeb Ur Rahman Qambaraani DG GDA

July 18, 2022