Updates
- جی ڈی اے بلیو وہیل کی باقیات اور ڈھانچے کو محفوظ بناکر عوامی آگاہی کیلئے رکھے گی۔ ڈائریکٹر جنرل مجیب الرحمٰن قمبرانی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔
- ادارہ ترقیات گوادر کے دو عشروں کا سفر۔۔۔ اور گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹرپلان کے تحت انفرااسٹرکچر کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح وبہبود و سماجی و اقتصادی منصوبوں کی تکمیل جس میں تعلیم، صحت، پانی، روڈز، ماہیگیری شعبہ، پارکس، کھیل کے میدان، سیاحت، آثار قدیمہ و تاریخی مقامات اور اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبہ سمیت شہر کو ایک عالمی معاشی و سیاحتی حب بنانے کیلئے اقدامات پر مشتمل ڈاکومنٹری رپورٹ۔
- معاشی اور سیاحتی اہمیت کے پیش نظر گوادر کو فوری طور پر ٹیکس فری زون کا درجہ دی جائے تاکہ سرمایہ کار اور سیاح اس طرف راغب ہوجائیں۔ سنیٹر روبینہ خالد،وفاقی و صوبائی حکومتوں سے ایسے منصوبے کی سفارش کرینگے جنکی تکمیل سے مقامی لوگوں کی معیارِ زندگی بلند ہو۔ سنیٹر کہدہ بابرگوادر ماسٹر پلان کے تحت شہر کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ بنیادی ضروریات زندگی اور سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں کو ترجیح دی ہے ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمٰن قمبرانی
- 5 Days Free Medical Camp at GDA Indus Hospital Gwadar
- Gwadar Old Town Rehabilition